راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قصور (خبرنگار )دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی۔

تھانہ سرائے مغل کے علاقے پرانا گاؤں اٹاری دریائے راوی سے ایک 42 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس نے پینٹ شرٹ پہن رکھی تھی۔ مقامی پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کرائم سین اور پی ایف ایس اے ٹیموں کو موقع پر طلب کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں