24ویں شہادت کانفرنس آج ہوگی ، انتظامات مکمل

24ویں شہادت کانفرنس  آج ہوگی ، انتظامات مکمل

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر کے زیر اہتمام جا مع مسجد شہداء ختم نبوت میں 24ویں سالانہ شہادت کانفرنس آج چناب نگر میں ہو گی۔

جس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں خو بصورت پنڈال سجا دیا گیا ہے اور بینرزو فلیکس وغیرہ بھی لگا دیئے گئے ہیں،سکیورٹی کے مناسب انتظام بھی کئے گئے ہیں،سٹیج بھی خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے ،جامعہ کے طلبا و رضار سکیورٹی و لوگو ں کی خدمت کیلئے پیش ہیں،یہ کا نفرنس فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے اہم ثابت ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں