دنیا بھر میں منشیات کا عالمی دن آج منایا جائے گا
لاہور (این این آئی)چیئرمین ساؤتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے۔
کہ دنیا بھر میں منشیات کا عالمی دن آج، 26 جون کو منایا جاتا ہے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت کے نقصانات سے بچانے کے لئے آگاہی فراہم کرنا ضروری ہے ۔