نشے کے عادی نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد

نشے کے عادی نوجوان  کی مسخ شدہ لاش برآمد

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیخوپورہ سٹی سینٹر پلازہ نزد ریسکیوون ون ٹو ٹو آفس کے قریب سے نشے کے عادی نوجوان کی مسخ شدہ لاش ملی ہے۔

جو چند روز قبل سے یہاں پڑی ہوئی تھی۔ لاش سے تعفن اٹھنے پر اہل علاقہ کو شک گزرا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع کردی ۔متوفی کی شناخت عبداﷲ ولد امجد علی محلہ رحمان پورہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ورثاء کے مطابق عبداﷲ نشے کا عادی تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں