پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارکردگی رپورٹ پیش

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس  کی کارکردگی رپورٹ پیش

لاہور (خبر نگار)ڈائریکٹر جنرل و کمانڈر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس مظہر اقبال نے انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔

کہ اگست 2025 میں آپریشنل ہونے والی خصوصی فورس اب تک پنجاب میں 24.5 ٹن منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا چکی ہے ۔ اگست 2025سے اب تک پنجاب بھر میں 2250  کامیاب آپریشنز کیے جا چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں