پنجاب یونیورسٹی : 3 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے اقبال احمد ولد عبدالحامد خان کو عربی، محمد صدف حسین ولد محمد اشرف کوکیمسٹری اورابتسام الرحمان ولداکرام الحق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی نے اقبال احمد ولد عبدالحامد خان کو عربی، محمد صدف حسین ولد محمد اشرف کوکیمسٹری اورابتسام الرحمان ولداکرام الحق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments