دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج کی قربانیاں باعثِ فخر:حاجی محمد نواز
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی ان کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور ملک دشمن عناصر کے خلاف غیر متزلزل عزم کا واضح ثبوت ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج کی قربانیاں باعث فخر ہیں۔
سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی ان کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور ملک دشمن عناصر کے خلاف غیر متزلزل عزم کا واضح ثبوت ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج کی قربانیاں باعث فخر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments