یونیورسٹی اساتذہ بھرتی، پوسٹ پی ایچ ڈی تجربے کی شرط پرعملدرآمد پھر مؤخر

یونیورسٹی اساتذہ بھرتی، پوسٹ پی ایچ  ڈی تجربے کی شرط پرعملدرآمد پھر مؤخر

لاہور(خبر نگار )یونیورسٹی اساتذہ بھرتی میں پوسٹ پی ایچ ڈی تجربے کی شرط پر عملدرآمد دوسری بار مؤخر کردیا گیا۔۔

ایچ ای سی نے پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تقرری کیلئے پوسٹ پی ایچ ڈی تجربے کی لازمی شرط 31 دسمبر 2026 تک مؤخر کردی ۔ فیصلے کے تحت پروفیسر کی تقرری کیلئے 8 سالہ پوسٹ پی ایچ ڈی تجربے جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کیلئے 4 سالہ پوسٹ پی ایچ ڈی تجربے کی شرط فی الحال لاگو نہیں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...