پتنگوں، ممنوعہ ڈور کی بڑی سپلائی ناکام ،3ملزم گرفتار

پتنگوں، ممنوعہ ڈور کی بڑی  سپلائی ناکام ،3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور مشتبہ افراد و گاڑیوں کی چیکنگ جاری ہے ۔

مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویڑہ اور شیرا کوٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں اور ممنوعہ ڈور کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی اور تین ملزموں فیصل، نعمان اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا جنکے قبضے سے 100 سے زائد پتنگیں اور ممنوعہ ڈور کی 26چرخیاں برآمد ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...