ٹرانسپورٹرز کیلئے ڈرائیورز کی جانچ پڑتال کی مفت سہولت متعارف

ٹرانسپورٹرز کیلئے ڈرائیورز کی جانچ  پڑتال کی مفت سہولت متعارف

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹرز کیلئے ڈرائیورز کی مکمل جانچ پڑتال کی مفت سہولت متعارف کروا دی۔

 ٹریفک پولیس کے مطابق اب ٹرانسپورٹرز کسی بھی ڈرائیور کو ملازمت دینے سے قبل اسکا کریمنل ریکارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور ٹریفک چالان مفت چیک کروا سکیں گے ۔ حادثات میں ملوث ڈرائیورز کا ریکارڈ بھی ٹرانسپورٹرز کو فراہم کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...