صوبائی وزیر تعلیم کا سمارٹ سلیبس کااعلان
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے سمارٹ سلیبس کااعلان کردیا۔پیکٹا نہم ،دہم ، گیارہویں،بارہویں کا سمارٹ سلیبس ہفتے کے روز جاری کرے گا۔
و زیر تعلیم نے کہا کہ سمارٹ سلیبس تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔سمارٹ سلیبس سے طلبا کو آئندہ سال بورڈ امتحان دینے میں آسانی ہوگی۔کل پیکٹا سمارٹ سلیبس کی تفصیلات جاری کرے گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments