ڈی جی کا ایل ڈی اے سٹی کادورہ ، ترقیاتی کاموں کاجائزہ

ڈی جی کا ایل ڈی اے سٹی  کادورہ ، ترقیاتی کاموں کاجائزہ

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی میں پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو کی سائٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

 اس موقع پرمتعلقہ افسران نے ڈی جی ایل ڈی اے کو منصوبوں کی پیش رفت اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ڈی جی ایل اے طاہر فاروق نے کہا کہ پائن ایونیو کی آئیڈیل اور پرائم لوکیشن پر واقع پائن ایکسز شہر کا نیا کمرشل سنٹر بنے گاجبکہ پائن ایگزیکٹو میں شہریوں کے لیے ایک کنال کیٹیگری کا شاندار رہائشی منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے ۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہریوں کی جانب سے پائن ایگزیکٹو اور پائن ایکسز میں دلچسپی بڑھ رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...