ویٹرنری یونیورسٹی: 22دسمبر کو کانووکیشن

ویٹرنری یونیورسٹی: 22دسمبر کو کانووکیشن

لاہور (خبر نگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کاسترہواں کانووکیشن22 دسمبر 2026 بروز منگل کو سٹی کیمپس لاہورمیں منعقد ہوگا۔

چانسلر/گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کانووکیشن کی صدارت کریں گے ۔ کا نو و کیشن کے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے میٹنگ کا انعقاد گزشتہ روز سٹی کیمپس لا ہور میں ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...