فراڈ ،3 ملزموں کی درخواست ضمانت پر این سی سی آئی اے سے جواب طلب

 فراڈ ،3 ملزموں کی درخواست ضمانت  پر این سی سی آئی اے سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر )سیشن کورٹ لاہور نے 126 ملین ڈالر کے جعلی آن لائن ٹکٹ فروخت کیس کے شریک ملزموں کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواستوں پر این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن نثار احمد نے شریک ملزموں وسیم اکرم، عائشہ اکرم اور سمیرا انجم کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...