قتل کا اشتہاری مجرم پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)موبائلز سکواڈ ناکہ عبدالستار ایدھی کی کارروائی، قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔
پولیس نے دوران چیکنگ مشکوک شخص کو روکا جو کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا۔ملزم کیخلاف تھانہ قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔ بعد ازاں گرفتار ملزم اسد تھانہ چوہنگ کے حوالے کر کے متعلقہ پولیس کو مطلع کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments