غیر ملکی خاتون زیادتی کیس پر سماعت،ملزمہ نمرہ کی ضمانت خارج

غیر ملکی خاتون زیادتی کیس پر  سماعت،ملزمہ نمرہ کی ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں غیر ملکی خاتون ڈیانا سے تھانہ ڈیفنس سی کے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت،جسٹس شہرام سرور چودھری نے عدم پیروی کی بنیاد پرملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

 عدالت نے ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کررکھی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...