رشوت وصولی ، اختیارات کا ناجائز استعمال ، ڈی ٹی اونارووال کوہٹا دیا گیا

 رشوت وصولی ، اختیارات کا ناجائز  استعمال ، ڈی ٹی اونارووال کوہٹا دیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر نارووال جاوید اقبال کو رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ہٹا دیا گیا ۔

آئی جی عبدالکریم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاوید اقبال کو فوری آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...