جعلی ٹکٹ فروخت کیس ،ضمانت میں توسیع
لاہور(اے پی پی)سیشن عدالت لاہور نے ڈالر کے آن لائن جعلی ٹکٹ فروخت کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے ۔
ملزمان وسیم اکرم، عائشہ اکرم اور سمیرا انجم کی عبوری ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments