ماتحت عدالتوں میں خوبصورتی اقدامات شروع

 ماتحت عدالتوں میں خوبصورتی اقدامات شروع

لاہور (کورٹ رپورٹر)ماتحت عدالتوں اور جوڈیشل کمپلیکس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا،

 سینئر سول جج محمد سعید رانا نے اے سی سٹی رانا عامر لیاقت اور ڈائریکٹرپی ایچ اے فرخ اخلاق کے ہمراہ کورٹس کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...