جہانگیر بدر کی برسی پر ان کی رہائش گاہ رائیونڈ روڈ میں دعائیہ تقریب

جہانگیر بدر کی برسی پر ان کی رہائش  گاہ رائیونڈ روڈ میں دعائیہ تقریب

لاہور ( اپنے نامہ نگارسے ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر کی دسویں برسی کے موقع پر ان کی رہائش گاہ رائیونڈ روڈ لاہور میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب کا اہتمام ان کے صاحبزادوں ذوالفقار علی بدر اور جہانزیب بدر نے کیا۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں چودھری اسلم گل، نوید چودھری ں عزیز الرحمان چن سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں، کارکنوں، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...