چینی وزیر خارجہ کاخورشید قصوری کیلئے گلدستہ اور نیک خواہشات کا پیغام
بیجنگ (اے پی پی)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کو ایک اعلیٰ عہدیدار کے ذریعے گلدستہ اور نیک خواہشات کا پیغام بھجوایا ہے ،
چینی وزارت خارجہ کے شعبہ جنوبی ایشیا کے سربراہ باؤ زونگ نے وزیر خارجہ وانگ یی کی نمائندگی کرتے ہوئے بیجنگ میں خورشید محمود قصوری سے ملاقات کی،چینی وزیر خارجہ کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں اور ان کے پیغام پر مشتمل کارڈ کے ساتھ گلدستہ پیش کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments