50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپوٹر)ٹبی سٹی کے علاقے میں نامعلوم شخص نشے کی زیادتی کے باعث دم توڑ گیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ٹبی سٹی کے علاقے امام بارگاہ مائی عیداں کے قریب فٹ پاتھ کے کنارے سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...