پنجاب پولیس کا 5ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل

پنجاب پولیس کا 5ہفتوں پر  مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام 5ہفتوں کا مکمل ہوگیا،پنجاب یونیورسٹی، یونیورسٹی آف لاہور اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے 96طلباء شریک ہوئے ، ۔

سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15 ویں بیچ کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ،آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا میں اسناد تقسیم کیں،انٹرن شپ کا تجربہ طلبا و طالبات کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں معاون ثابت ہوگا،انٹرن شپ کے لئے طلباء کو 5 گروپس میں تقسیم کرکے 5ہفتوں کیلئے اٹیچ کیا گیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...