پنجاب گروپ کا آئرلینڈ کے معروف کالج سے معاہدہ

پنجاب گروپ کا آئرلینڈ کے  معروف کالج سے معاہدہ

لاہور(خبر نگار)پاکستانی طلبہ کے لیے یورپ میں اعلیٰ تعلیم کے نئے مواقع پیدا ہوگئے ۔

پنجاب گروپ نے آئرلینڈ کے معروف انڈیپنڈنٹ کالج ڈبلن کے ساتھ اہم تعلیمی معاہدہ کرلیا۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں ہونے والے معاہدے پر پنجاب گروپ کی ڈائریکٹر خدیجہ عامر اور انڈیپنڈنٹ کالج ڈبلن کے کمرشل ڈائریکٹر اوون کیٹنگ نے دستخط کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...