اضافی فنڈز منتقلی کی مجوزہ ترمیم کیخلاف بورڈ ملازمین کا احتجاج

اضافی فنڈز منتقلی کی مجوزہ ترمیم کیخلاف بورڈ ملازمین کا احتجاج

لاہور (خبر نگار) پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے فاضل فنڈز حکومتی تحویل میں لینے کی مجوزہ ترمیم کے خلاف بورڈ ملازمین نے احتجاج کا اعلان کردیا۔

ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن لاہور بورڈ کے مطابق پنجاب بورڈز ایکٹ 1976ء میں نیا سیکشن 22-A شامل کرکے بورڈز کے فاضل فنڈز سرکاری تحویل میں منتقل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، جسے بورڈز کی خودمختاری کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...