موبائل چور گینگ پکڑاگیا

موبائل چور گینگ پکڑاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر دو رکنی موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔

پولیس ترجمان کے مطابق  ملزم اعجاز اور دلا خان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 12 موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...