ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو کا قربان لائنزاور خانہ فرہنگ کا دورہ

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو کا  قربان لائنزاور خانہ فرہنگ کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن ایس پی یو پنجاب، ایس ایس پی مقصود لون نے قربان پولسی لائنز اور خانہ فرہنگ لاہور کا دورہ کیا۔

 جہاں بٹالین کمانڈر ایس پی شفقت رشید نے انہیں سکیورٹی انتظامات اور ڈیوٹی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ایس ایس پی مقصود لون نے مختلف سکیورٹی پوائنٹس کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر تعینات افسروں و اہلکاروں سے ملاقات کرکے سکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اہم تنصیبات کی سکیورٹی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...