لیسکو نادرن سرکل :مس کنڈکٹ کے الزام میں 3ملازمین

لیسکو نادرن سرکل :مس کنڈکٹ  کے الزام میں 3ملازمین

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو نادرن سرکل میں مس کنڈکٹ کے الزام میں تین ملازمین معطل، نہ نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کی گئی۔

 ایس ای ناردرن مزمل نے مس کنڈکٹ پر ساندہ سب ڈویژن کے ملازمین کو معطل کر دیا جن میں ایل ایس-II وارث ڈوگر، ایل ایس-I منیب نذیر اور میٹر ریڈر افتخار شامل ہیں۔ تینوں ملازمین دورانِ معطلی سرکل آفس کے ساتھ منسلک رہیں گے اور حاضری کے پابند ہونگے ۔ لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ تمام افسر و ملازمین دیانتداری سے فرائض انجام دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...