نقب زنی پر اہلکار سمیت 4ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر )لیاقت آباد پولیس نے نقب زنی میں ملوث چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
ملزموں میں انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات پولیس اہلکار ارسلان بھی شامل ہے جس پر نقب زنی وارداتوں میں سہولت کاری کا الزام ہے ۔ملزموں سے اسلحہ ودیگر مشتبہ سامان برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments