پاکستان عوامی تحریک کا بلدیاتی کنونشن آج ہوگا
لاہور (سیاسی نمائندہ)پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے زیرِ اہتمام بلدیاتی کنونشن آج مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔
مرکزی و صوبائی قیادت، ضلعی عہدیداران تنظیمی ذمہ داران بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں، مقامی سطح پر تنظیمی فعالیت ،انتخابی تیاریوں کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments