محکمہ اوقاف کی مذہبی ہم آہنگی کیلئے زونل کانفرنس
لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ محراب و منبر کو اتحادِ امت، بین المسالک ہم آہنگی، مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور اصلاحِ معاشرہ کے فروغ کا مؤثر وسیلہ بنایا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہجویری ہال داتا دربار میں محکمہ کے زیر اہتمام زونل کانفرنس بعنوان محکمانہ نظم و ضبط اور محراب و منبر کی ذمہ داریاں سے خطاب کرتے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments