سی سی پی او دفتر:8639درخواستوںکونمٹادیاگیا

سی سی پی او دفتر:8639درخواستوںکونمٹادیاگیا

لاہور (کرائم رپورٹر)سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کی شکایات ازالے کے سلسلے میں ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال کمپلینٹ سیل میں 9032درخواستیں موصول ہوئیں۔

 جن میں سے 8639 درخواستوں پر کارروائی مکمل کر کے انہیں نمٹا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...