تعلیمی بورڈکے 20ملازمین کی ریگولر بنیادوں پر ترقی

تعلیمی بورڈکے 20ملازمین  کی ریگولر بنیادوں پر ترقی

لاہور(خبر نگار)تعلیمی بورڈ لاہور کے 20 ملازمین کو اگلے گریڈ میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دیدی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں شاہد اقبال، عظیم اللہ اور رضوان بشیر اور کلرکس، سکیورٹی گارڈز ودیگر عملے کے ارکان شامل ہیں۔

چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر بدرالسلام اور سیکرٹری بورڈ رضوان نذیر نے ملازمین کو پروموشن آرڈرز تقسیم کیے ۔ اس موقع پر چیئرمین کا کہنا تھا کہ ملازمین کو انکا جائز حق دیا گیا ہے ۔ ترقیوں کا عمل میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیا گیا ہے ۔ ملازمین کی خدمات کے اعتراف اور حقوق کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...