نمایاں کارکردگی پر پولیس افسروں اہلکاروں کو انعامات ،اسناد تقسیم
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں و اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز دفتر میں تقریب میں افسروں و اہلکاروں کی خدمات کو سراہا گیا۔سب انسپکٹر زضیغم، عدنان رضا، راشد انور اور کانسٹیبل حسنین کو نقد انعامات وتعریفی اسناد سے نوازا گیاجبکہ کانسٹیبل ابرار، سلیم اور نیاز سمیت ڈی ایس پی، ایس ایچ او کاہنہ، اے ایس آئی آصف ودیگر اہلکاروں کوبھی تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments