بتائیں کون سا مدرسہ دہشتگردی پھیلا رہا ،تالا لگا دینگے :طاہر اشرفی

بتائیں کون سا مدرسہ دہشتگردی پھیلا رہا ،تالا لگا دینگے :طاہر اشرفی

لاہور(خبر نگار)صدر وفاق المدارس مدارس مولانا طاہر اشرفی نے کہاہے کہ معرکہ حق کے بعد دنیا کا منظرنامہ تبدیل ہوگیا۔۔

،فیلڈ مارشل کی ذاتی دلچسپی سے مدارس کی رجسٹریشن ممکن ہوئی،مدارس کو انتہا پسندی سے جوڑنے والے بتائیں کس مدرسے سے دہشت گردی پھیل رہی ہے ، ہم خود اسے تالا لگا دیں گے ،بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مدارس کے اتحاد اور یکجہتی پر زور دیا اور کہا کہ ہم مولوی ایک جگہ اکٹھے ہوگئے ہیں، اب آپ بھی ایک جگہ متحد ہوجائیں تاکہ ملک ترقی کرے ۔ ملک میں نظام خلافت راشدہ قائم ہونا ہی ہے ۔ مدارس اتحاد اور یکجہتی کے علمبردار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...