پانی کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک

 پانی کے عالمی دن کے  حوالے سے آگاہی واک

امن ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام پانی کے عالمی دن کے حوالے سے بوٹے والا شیر شاہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)اس موقع پر پروجیکٹ منیجر علی رضا کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی ضرورت کے مطابق پانی استعمال کرنا چاہیے لوگوں کو صاف پانی کی سہولت میسر نہیں اس صورت حال پر قابو پانے کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں