تنظیم السعید کے زیر اہتمام مولاعلیؓ کانفرنس کا انعقاد

تنظیم السعید کے زیر اہتمام  مولاعلیؓ کانفرنس کا انعقاد

تنظیم السعیدملتان کے زیراہتمام جامع مسجد بخاری شریف پورہ میں سالانہ مولاعلیؓ کانفرنس منعقدہوئی جس کی صدارت سید مجاہدگیلانی نے کی

ملتان(خبرنگارخصوصی)اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حضرت علی ؓکادورخلافت سنہری حروف سے لکھاجائے گا۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو شیرخداکالقب دیاآج طاغوتی قوتوں کامقابلہ کرنے کیلئے ہمیں حضرت علیؓ کے نقش قدم پرچلنا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں