ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی آفس میں کھلی کچہری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن  کی آفس میں کھلی کچہری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ملتان(کرائم رپورٹر )انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں