چور12لاکھ مالیت کے مویشی چرا کر فرار

چور12لاکھ مالیت کے مویشی چرا کر فرار

ور12لاکھ مالیت کے مویشی چرا کر فرار ہو گئے نواحی گاؤں 559ای بی چوہدری خلیل الرحمٰن کی حویلی سے ایک لاکھ 50ہزار کی گائے...

ماچھیوال (نامہ نگار)چ جبکہ 21/W.Bکے رہائشی محمد یٰسین آرائیں کے گھر سے 95ہزار مالیتی کی گائے چک نمبر12/E.Bکے رہائشی محمد شریف کی 4لاکھ 80ہزار کی 12بکریاں سیال جھال کے رہائشی نور محمد کی ایک لکاھ 28ہزار کی تین بکریاں جبکہ چک نمبر8/W.Bکے رہائشی ماسٹر لیاقت علی کا ایک لاکھ 15ہزار کا قیمتی بیل چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے تاحال کچھ نہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں