بورے والا :مجاہد کالونی سے 19سالہ لڑکی اغوا

بورے والا :مجاہد کالونی  سے 19سالہ لڑکی اغوا

مجاہد کالونی سے 19سالہ لڑکی کواغوا کر لیاگیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)فاروق احمد کی بیٹی (ف) گھر میں موجود تھی کہ ملزم عرفان اور اس کے ساتھی اسے اغواکر کے فرار ہو گئے ، تھانہ سٹی پو لیس نے لڑکی (ف) کے اغوا میں ملوث ملزموں کے خلاف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں