نظام مصطفی کے نفاذ کے بغیر ملک میں امن کا قیام ،معیشت میں بہتری نہیں لائی جاسکتی:حنیف طیب

نظام مصطفی کے نفاذ کے بغیر ملک  میں امن کا قیام ،معیشت میں بہتری  نہیں لائی جاسکتی:حنیف طیب

چیئرمین نظام مصطفیٰ پارٹی ڈاکٹر حاجی حنیف طیب نے کہا ہے کہ نظام مصطفیٰ کے نفاذ کے بغیر ملک میں امن کا قیام اور معیشت میں بہتری نہیں لائی جاسکتی

ملتان(خبرنگارخصوصی)سودی کاروبار سے ملک کبھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا۔ نظام مصطفیٰ پارٹی ملک میں نظام مصطفیٰ کے قیام کیلئے مکمل طور پر بھرپور کام کر رہی ہے اور پارٹی کو پورے ملک میں فعال کیا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں ضلع ملتان کے ورکرز اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں