مولانا حافظ محمد ابراہیم جیانی کی نماز جنازہ ،ہزاروں افرادکی شرکت
مولانا حافظ محمد ابراہیم جیانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
یارو کھوسہ نامہ نگار )مولانا حافظ محمد ابراہیم جیانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،جس میں ایم پی اے سردار محسن عطا خان کھوسہ ،ڈی ایس پی صدر مہر ناصر سیال ، بابا نسیم اللہ سیفی ،صدر تنظیم المدارس جنوبی پنجاب مولانا محمد خان باروی ،مولانا سردار احمد بارویو دیگر علماکرام ،مشائخ ،پیران عظام سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ، مرحوم کی عمر تقریباً 98 سال تھی ۔نمازجنازہ ان کے بیٹے درویش مفتی مولانا عرفان الحق نقشبندی نے پڑھائی ۔