حکومت سائونڈ ایکٹ ختم کرکے عید سے قبل ریلیف دے :رمضان بے وس ،ثوبیہ ملک

حکومت سائونڈ ایکٹ ختم  کرکے عید سے قبل ریلیف  دے :رمضان بے وس ،ثوبیہ ملک

وسیب کے فنکار تنگ دستی کا شکار ہیں۔ حکومت سائونڈ ایکٹ ختم کرے اور عید سے پہلے ریلیف دے

ملتان( نیوز رپورٹر)ان خیالات کا اظہار عالمی شہرت یافتہ سنگر رمضان بے وس اور ثوبیہ ملک نے سرائیکی رہنمائوں ظہور دھریجہ، ملک جاوید چنڑ ، شریف خان لشاری اور صابر انصاری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں