بڑے جہازوں کی لینڈنگ کا سرٹیفکیٹ جاری

بڑے جہازوں کی لینڈنگ کا سرٹیفکیٹ جاری

ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مزید چار سالوں کیلئے بڑے جہازوں کی لینڈنگ کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا

ملتان( نیوز رپورٹر)2025تک ملتان ایئرپورٹ پر ایئر بس اے 350 اور بوئنگ 777 جیسے جہاز لینڈنگ کر سکیں گے ۔ ذرائع کے مطابق یہ سرٹیفکیٹ ایئرپورٹ میں موجود رن وے اور لینڈنگ سمیت دیگر سہولیت کو مد نظر رکھ کر جاری کیا جاتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں