نشتر ہسپتال کے ڈاکٹرتنویر اور ڈاکٹرمعظم کے کنٹریکٹس میں ایک سال کی توسیع

نشتر ہسپتال کے ڈاکٹرتنویر اور ڈاکٹرمعظم  کے کنٹریکٹس میں ایک سال کی توسیع

نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹر تنویر طالب اور ڈاکٹر معظم حسین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی

ملتان( نیوز رپورٹر)اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن گورنمنٹ آف پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں