جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 110گھروں کی چیکنگ

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن  110گھروں کی چیکنگ

جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقوں محلہ قادرآباد،چالیس فٹی روڈسمیجہ آباد میں سرچ آپریشن کیاگیا

ملتان(کرائم رپورٹر)آپریشن کے دوران 110گھروں کو چیک کیاگیا،63افراد کاکریمینل ریکارڈ چیک کرتے ہوئے 46افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی،آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں