زبردستی کی حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ، ڈاکٹر لیاقت

زبردستی کی حکومت زیادہ دیر  چلنے والی نہیں ، ڈاکٹر لیاقت

رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ الیکشن چوروں کو عوام نے مسترد کیا ہے زبردستی کی حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے کشمیر میں ن لیگ کا الیکشن ایک بار پھر چوری کیا گیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عوام نے دیکھ لیا کہ کس طرح کشمیر کا الیکشن چوری ہوا ہے مگر آنیوالا وقت ن لیگ کا ہے ، پی ٹی آئی نے دھونس دھاندلی سے جو رزلٹ حاصل کیا ہے عوام اسے مسترد کرتے ہیں اور آنیوالے دنوں میں یہ الیکشن ان کیلئے وبال جان ثابت ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں