حکومت نے پھر دھاندلی کر کے کشمیر کا سودا کیا :عبدالرحمن فری

حکومت نے پھر دھاندلی کر کے  کشمیر کا سودا کیا :عبدالرحمن فری

پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر یوتھ ونگ عبدالرحمن فری نے کہا حکومت نے ایک دفعہ پھر دھاندلی کر کے کشمیر کا سودا کیا

ملتان (سٹاف رپورٹر )کشمیر الیکشن میں سرکاری مشین کا بے دریغ استعمال اور کھلے عام غنڈہ گردی کی گئی معصوم کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں