مویشی منڈی میں نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا

مویشی منڈی میں نوسربازوں  نے شہری کو لوٹ لیا

مویشی منڈی میں نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)بہاولپور بائی پاس کے رہائشی اکرم نے پولیس کو 15پر اطلاع دی کہ وہ اپنے دوست مختیار احمد کے ہمراہ مویشی منڈی جسونت گڑھ گیا جہاں چارنامعلوم نوسرباز افراد نے ہمیں باتوں میں الجھاکر مختیار احمد کو نشہ آور مشروب پلاکر بے ہوش کردیا اور جیب سے تین لاکھ اور دو جانور لیکرفرار ہوگئے پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں