کشمیر الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا:روبینہ خلیل ،خوالہ امجد

کشمیر الیکشن میں دھاندلی نہیں  دھاندلہ ہوا:روبینہ خلیل ،خوالہ امجد

پاکستان مسلم لیگ (ن شعبہ خواتین کی ضلعی صدر روبینہ خلیل جنرل سیکریٹری خوالہ امجد نے کہاکہ یہ دھاندلی نہیں دھاندلہ ہے

ملتان( سٹاف رپورٹر )کشمیریوں کو آج ان کے حق سے محروم کر دیا تحریک انصاف کی غنڈہ گردی پوری قوم نے دیکھی عطا تارڑ کو بے قصور کیس بنا کر جیل میں بند کر دیا گیا سلیکٹڈ حکومت سے ڈرنے والے نہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں